کیا ہر سنی سنائی بات آگے پہنچانا جھوٹ میں شمار ہو سکتا ہے؟ صحیح مسلم کی مشہور حدیث “كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا…” کی روشنی میں جانیے کہ بغیر تحقیق خبروں، ویڈیوز، تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹس کو شیئر کرنا کس طرح جھوٹ، بدگمانی، بہتان اور معاشرتی فساد کا سبب بن سکتا ہے۔ اس مضمون میں قرآن و سنت کی تعلیمات، خبر کی تحقیق کی اہمیت، اور AI و ڈیپ فیک کے دور میں مسلمان کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
محمد عطاءاللہ سمیعی
www.atasamiee.in
جھوٹ، سنی سنائی بات، خبر کی تحقیق، سوشل میڈیا، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، AI، Deepfake، اسلامی تعلیمات، قرآن و سنت، بدگمانی، بہتان، صحیح مسلم، محمد عطاءاللہ سمیعی