ووٹ ایک گواہی ہے کیا اسکی حقیقت ہمارے دلوں میں اتری ہوئی ہے? مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی المظاہری قرآن کریم میں اللہ تعالی فرماتا ہے “يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ كُونُواْ قَوَّٰمِينَ بِٱلْقِسْطِ شُهَدَآءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَىٰٓ أَنفُسِكُمْ أَوِ ٱلْوَٰلِدَيْنِ وَٱلْأَقْرَبِينَ ۚ “ترجمہ: اے ایمان والو اللہ کیلئے