مدح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلامیہ موانہ میرٹھ یوپی الہند www.atasamiee.in محمدمصطفی کا سارا سرمایہ صحابہ ہیں جنہوں نے دین نبوی کو ہے پھیلایا صحابہ ہیں جنہوں نے اپنا سب قربان کرڈالا محمد پر نبی کی ہر ادا کو