Mufti Muhammad Ataullah Samiee

  • Home
  • تحریرات
  • مضامین
  • مظاہر علوم سہارنپور میں مفتی صاحب کے دوران طالب علمی کی کچھ انمٹ یادیں (حصہ۱)

Mufti Muhammad Ataullah Samiee

  • Home
  • تحریرات
  • مضامین
  • مظاہر علوم سہارنپور میں مفتی صاحب کے دوران طالب علمی کی کچھ انمٹ یادیں (حصہ۱)

مظاہر علوم سہارنپور میں مفتی صاحب کے دوران طالب علمی کی کچھ انمٹ یادیں (حصہ۱)

عکس تحریرمفتی عطاءاللہ سمیعی از حاشیہ مسلم

مظاہر علوم سہارنپور میں مفتی صاحب کے دوران طالب علمی کی کچھ انمٹ یادیں

(حصہ۱)

(مفتی صاحب کی زبانی)

ہمارے حضرت امیرالمؤمنین فی الحدیث حضرت مولانا شیخ یونس رحمہ اللہ نے پینتالیس سال کے عرصہ تدریس حدیث میں جو کچھ حاشیہ کے طور پر مسلم شریف پر لکھا تھا وہ انمول تھا، کتاب کافی پرانی ہونے کی وجہ سے اوراق بوسیدہ ہونے لگے تھے جسکی وجہ سے حاشیہ پھٹنے لگا تھا،
اسلئے حضرت نے اپنے قلمی حاشیہ کی حفاظت کی خاطر اس حاشیہ کو نقل کرانے کا فیصلہ کیا، ایک حیدرآبادی طالب علم کے ساتھ احقر بھی اس خدمت کیلئے مامور تھا
اسی حاشیہ کی ایک فوٹوکاپی آج سامان میں ملی
یہ آج سے چودہ سال پہلے کی احقر کی تحریر ہے

منت منہ کہ خدمت سلطاں ہمی کنی

منت شناس خدمت اورا بداشتت

 

No Comments

Leave a Reply