مدارس کے نصاب تعلیم میں تبدیلی کے خواہشمند حضرات پر لازم ہے
مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلامیہ موانہ میرٹھ یوپی الہند
مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے خواہشمند حضرات احساس کمتری بلکہ احساس کہتری کا شکار ہوتے ہیں
ان پر لازم ہے کہ وہ ایک ادارہ ایسا بنائیں جسمیں اپنا مجوزہ نصاب پڑھائیں اور پھر امت کے سامنے ایسا نمونہ پیش کریں جو مقصد مدارس اور غرض مدارس کے معیار پر پورا اترتا ہو
اور اگر نہیں کرسکتے کہ ان مدارس کا پیچھا چھوڑدیں
مدارس کا مقصد دین اسلام ہے
“حفاظت دین اسلام
اشاعت دین اسلام
تبلیغ دین اسلام
اور اسلام کو اسکی صحیح شکل میں برقرار رکھنا”
No Comments