Mufti Muhammad Ataullah Samiee

Mufti Muhammad Ataullah Samiee

رابطہ مدارس کے اجلاس میں مفتی ابوالقاسم نعمانی کا پرمغز بیان

آج مورخہ ۲۶ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ بروز جمعرات مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ ضلع مظفر نگر یوپی میں رابطہ مدارس کے اجلاس میں مفتی ابوالقاسم نعمانی دامت برکاتہم کا پر مغز بیان

(۱) مدارس کا مقصد تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ہے
(۲) مدارس کے تعلیمی وتربیتی نظام کو کیسے بہتر بنایا جائے
(۳) مدارس کے فرائض میں کوتاہی تطفیف (ڈنڈی مارنے) میں داخل ہے
(۴) مدرسہ کے کارکنان کے درمیان آپس میں ربط اور موافقت ہونی چاہئے
(۵) اساتذہ اور مہتمم کے درمیان معاونت کا معاملہ ہونا چاہئے
(۶) اساتذہ کی ذمہ داری کیا کیا ہیں؟
اور دیگر اہم مور پر توجہ دلائی
بیان ضرور سنیں کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے دیں اور ویڈیو کو شیئر بھی کریں

https://youtu.be/ulRaEuVh89Q
مفتی ابوالقاسم نعمانی کا بیان

No Comments

Leave a Reply