Mufti Muhammad Ataullah Samiee

Mufti Muhammad Ataullah Samiee

دوسروں کی عزتیں پامال کرنا

عزتیں اچھالنے والوں کیلئے لمحۂ فکریہ

مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلامیہ موانہ میرٹھ یوپی الہند

﴿إِنَّ ٱلَّذِینَ یَرۡمُونَ ٱلۡمُحۡصَنَـٰتِ ٱلۡغَـٰفِلَـٰتِ ٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ لُعِنُوا۟ فِی ٱلدُّنۡیَا وَٱلۡـَٔاخِرَةِ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِیم ٢٣ یَوۡمَ تَشۡهَدُ عَلَیۡهِمۡ أَلۡسِنَتُهُمۡ وَأَیۡدِیهِمۡ وَأَرۡجُلُهُم بِمَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ ۝٢٤ یَوۡمَىِٕذ یُوَفِّیهِمُ ٱللَّهُ دِینَهُمُ ٱلۡحَقَّ وَیَعۡلَمُونَ أَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡحَقُّ ٱلۡمُبِینُ ۝٢٥﴾ [النور ٢٣-٢٥]

بےشک وہ جو عیب لگاتے ہیں انجان پارسا ایمان والیوں کو ان پر لعنت ہے دنیا اور آخرت میں اور اُن کے لیے بڑا عذاب ہے،

جس دن ان پر گواہی دیں گی اُن کی زبانیں اور اُن کے ہاتھ اور ان کے پاؤں جو کچھ کرتے تھے

اس دن اللہ انہیں ان کی سچی سزا پوری دے گا اور جان لیں گے کہ اللہ ہی صَرِیح حق ہے

پھر یہ بھیڑئیے چاہے بظاہر کتنے بھی اللہ والے نظر آتے ہوں کتنی بھی لمبی تسبیح لیکر پھرتے رہیں ،اس دن لمبے کرتے لمبی داڑھیاں اور اللہ کے راستے کے دکھاوٹی اوقات کچھ کام نہ آئینگے،
پھر انتظار کرو ہم بھی انتظار کررہے ہیں آخرت کا اور رب کے فیصلہ
کا ،
نہ ہم بھولے نہ رب بھولا
ہر ایک عمل کا حساب ہوگا

No Comments

Leave a Reply