Mufti Muhammad Ataullah Samiee

Mufti Muhammad Ataullah Samiee

حق کیا ہے؟

دین اسلام کسی کے ساتھ اندھی عقیدت کا درس نہیں دیتا ہے بلکہ کسی شخص کی حق بات کی تائید اور باطل کی مذمت کا حکم دیتا ہے – ذہن نشین رہے کہ حق وہ نہیں ہے جو ہمارے حق میں ہو بلکہ حق وہ ہے جو قرآن و سنت سے ثابت ہو !

No Comments

Leave a Reply