Mufti Muhammad Ataullah Samiee

Mufti Muhammad Ataullah Samiee

اگر مسئلہ معلوم نہ ہو تو دوسرے عالم کے پاس بھیجدیں

اگر ایک ڈاکٹر سے مریض کا کیس نہیں سنبھلتا یا ایک ڈاکٹر کسی مرض کا ماہر نہ ہو تو وہ دوسرے ماہر ڈاکٹر کے پاس ریفر کردیتا ہے اور اپنی ایگو اسکے آڑے نہیں آتی جس سے مریض کی جان بسا اوقات بچ جاتی ہے، لیکن دین کے معاملہ میں ہر شخص ماہر فن بنا رہتا ہے، یہاں پر نیم حکیم جہلا ماہرین کے پاس ریفر کرنے بلکہ ماہرین کے پاس جانے کو اپنے لئے معیوب سمجھتے ہیں ۔ یہی جہالت ہے، اسی سے مرض بڑھتا جاتا ہے اور فتنے پرورش پاتے ہیں

مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلامیہ موانہ میرٹھ یوپی الہند

No Comments

Leave a Reply