امت مسلمہ کی پستی کے مجموعی طور پر المیوں میں سے ایک المیہ یہ ہیکہ یہ امت اپنی خامیاں نظر آنے کے بعد بھی انکو دور کرنے کی بجائے خوشامد پسند اور چاپلوس مزاج والی بن گئی ہے، سیاسی حضرات ہوں یا مذہبی طبقہ سب کو اپنی چاپلوسی کرانا اور خوشامد کرانا پسند ہے، حقیقت پسند لوگ بہت کم ہیں جو ہیں لوگ انکو سخت مزاج، متکبر، گھمنڈی اور منہ پھٹ سمجھتے ہیں ، چنانچہ وہ تعصب اور حسد وبغض کا شکار ہوجاتے ہیں اسلئے کسی بھی طبقے میں وہ روح نہیں ہے جو ہونی چاہئے،
تملق اور خوشامدی مزاج سے اللہ بچائے
ننگ اسلاف محمدعطاءاللہ سمیعی
No Comments